: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وارانسی،15اپریل(ایجنسی) مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے بی آر امبیڈکر کی جینتی پر راہل گاندھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ غریب لوگوں کے گھر میں دکھاوا کرنے جاتے ہیں جبکہ وزیر اعظم ایسا نہیں کرتے اور سمجھتے ہیں کہ غربت کیا ہوتی
ہے. انہوں نے مودی کی کوششوں کی بھی تعریف کی جس کی وجہ سے اقوام متحدہ میں پہلی بار امبیڈکر کی 125 ویں جینتی منائی گئی. انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو خوشحال ملک بنانے کے امبیڈکر کے خوابوں کو پورا کرنے کے لئے وزیر اعظم کام کر رہے ہیں اور دلتوں اور غریب ترقی کر عدم مساوات دور کر رہے ہیں.